اوور سیز ۔۔۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.وہ اپنے ہاں بلانے کو ہر چیز کریں گے
جب چلاجائے گا تو ، تو ٹیز کریں گے
دولت تیری مطلوب ہے تجھ سے نہیں ہے پیار
آخر میں وہ اکاؤنٹ تیرے سیز کریں گے
More Funny Poetry
وہ اپنے ہاں بلانے کو ہر چیز کریں گے
جب چلاجائے گا تو ، تو ٹیز کریں گے
دولت تیری مطلوب ہے تجھ سے نہیں ہے پیار
آخر میں وہ اکاؤنٹ تیرے سیز کریں گے