اُس کا حکم ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

قرآن میں احکام اس نے کس لئے دئے
ایمان لا اور زندگی اُس کے لئے جئے

کوئی عمل کرنے سے پہلے،حکم اُس کا دکیھ
کام وہ آنے ہیں جو اُس کے لئے کئے

Rate it:
Views: 351
24 Aug, 2013
More Religious Poetry