اُسے معلوم ہے دُنیا کی ہمدردی میں دھوکے ہیں
Poet: علی زریون By: Hassan, Karachi
اُسے معلوم ہے دُنیا کی ہمدردی میں دھوکے ہیں
 علی وہ سوگ میں بھی ہو تو بن ٹھن کر نکلتی ہے
  
More Ali Zaryoun Poetry