( یوم آزادی پر خصوصی قطعہ ) ذراسی ناکامی پہ کیوں مایوس ہوتے ہو اگر فکر رسا باقی ہے ، سر سلامت ہے زمانے بھر کی اب ہر دشوار گھاٹی کو فتح کرنے کی ان ہاتھوں میں طاقت ہے