آپﷺ کی مدحت کا تذکرہ جب آتا ہے آسمانِ تخیۤل پے نُور اُتراتا ہے الفاظ جگمگانے لگتے ہیں قرطاس پر رنگ بِکھر جاتا ہے