Add Poetry

اِس عید کے بعد

Poet: majassaf imran By: majassaf imran, gujrat
Is Eid Ke Baad

آنکھوں میں چَمک آتی ہےدل کوسکون ملتاہےتیری دیدکےبعد
نہیں آیا تو لوٹ کر دل ہو گیا ہے پرشان اس عید کے بعد

بڑی حسرتیں تھیں جو درغور ہو گی میرےدل کےگنچےمیں
دیکھو پھر ٹوٹ کربرس گئی میری آنکھیں اس عید کےبعد

پیاسی نگاہیں دیکھ دیکھ راہ تیرا تیرےراہ کی ہو کرراہ گیں
اس بار پھر ہو گیا چکنا چور میرا خواب اس عید کے بعد

برس کر بارشوں نے میرے آنسوں کا بَھرم رکھ لیاصاحب
ورنہ کون کہتا ہو راہی ہے آج بارش اس عید کے بعد

ہر شخص کا چہرا کھِل اُٹھا ہر چہرے پہ رونکیں چھاگئی
اپنازارحال دیکھو جوں کےتوں رہےپہلےکی طرح اس کےبعد

تم مانویانہ مانومیری مُسکراہٹیں میراقلم بھی لےگئی یہ عید
بڑی مُشکل سے لکھ پایا ہوں یہ نفیس غزل اس عید کے بعد۔

Rate it:
Views: 1134
20 Aug, 2015
More Eid Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets