آپ نے سیرت سے بخشا روشنی کا فلسفہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

قید تھی وشمہ اندھیروں میں جہالت کے زمیں
آپ نے سیرت سے بخشا روشنی کا فلسفہ

Rate it:
Views: 379
25 Feb, 2016
More Religious Poetry