آپ کے قدموں نے بخشا منتی کو مرتبہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

گنبدِ خضرٰی سے ہٹتی ہی نہیں نظریں میری
اس قدر روشن حسیں دیکھا کہاں تھا آئینہ

لے گئے جبریل و اسرافیل جب معراج پر
آپ کے قدموں نے بخشا منتی کو مرتبہ

Rate it:
Views: 271
25 Feb, 2016
More Religious Poetry