اپنا آپ سہارا بن پختہ ایک کنارہ بن سب کو چین سکوں ملے پیار کا ایسا دھارا بن رستہ صاف دکھائی د ے ایسا ایک ستارہ بن روشن ساری دنیا کر تو بھی چاند ستارہ بن دھن کے لوگ پجاری ہیں صدف نہ مٹی گارہ بن