اپنا دل وہ میرےنام کر گئی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنا دل وہ میرےنام کرگئی ہے
میری جیب کاکام تمام کر گئی ہے
ہم دونوں کہ پیارکی پہلی منزل پہ
دنیا کی نظروں میں بدنام کرگئی ہے
زندگی میں الفت کااجالا ہوا نہ تھا
اس سےپہلےاسےشام کر گئی ہے

Rate it:
Views: 440
07 Jun, 2012