بیچ کر حرف حرف قرآن دام بنابیٹھے
سیکھ سیکھ کر زباں تراشی کلام بنابیٹھے
ہیں برابر ملا و عوام فتنہ سازی میں
سوچ کی شر انگیزیوں کواسلام بنابیٹھے
نکالے دین میں کس قدر پیچ و خم
ملا کر حق و باطل اپنا قرآن بنا بیٹھے
ڈھونڈ لیتے ہیں سبھی مقصود فرداً فرداً
ہم تاویل و تفیسر بہت آسان بنا بیٹھے