اعتراف شکست لگتا ہے بےجا مطالبہ تاریخ آچکی ہے اب اک ایسے موڑ پر پیروں پہ اپنےآپ کیوں مار کر کلہاڑی غیروں پہ ہوعنائت اپنوں کوچھوڑ کر؟