اپنی آنکھوں کاتیر جو تو نے مارا صنم اس سے گھائل ہوگیا دل ہمارا صنم تیری آنکھوں میں ہم ایسے کھوئے اب ملتا نہیں کوئی کنارہ صنم