اپنی زندگی میں ایسا انقلاب لائیے
دیر نہ ہو جائےآج ہی جناب لائیے
اگلےرمضان تک رہیں یانہ رہیں
اس رمضان میں خوب نیکیاں کمائیے
جن کےپاس کھانےپینےکو کچھ نہیں
یتیموں مسکینوں کونہ بھول جائیے
ادھر ادھر بھٹکنےسےکوئی فائدہ نہیں
پیارےنبی کی سنت کو اپنا رہبر بناہیے
دیکھنازندگی میں انقلاب ضرور آئےگا
ایک باراپنےالله سےلو تو لگائیے