اپنی سریلی آواز اس نے سنائی تھی
مگر صورت نہ مجھےدکھائی تھی
میری زندگی کاوہ حسیں دورتھا
جب وہ میری زیست میں آئی تھی
پیارسےمیں اسےزندگی کہتاتھا
زندگی کی طرح وہ بھی پرائی تھی
ہماری محبت کی انوکھی داستاں ہے
جس میں ملن سےپہلےجدائی تھی
چاہت میں جدائی بھی ہوتی ہے
یہ بات کسی نےنہ سمجھائی تھی