تم سب اپنی نمازوں کو قائم کرو دوستوں
رمضان میں سحری کا اہتمام کر دوستوں
نفرتوں کو سدا کےلیےزمیں میںدفن کر دو
پیار و محبت کو دنیا میں عام کرو دوستوں
رمضان میں نیکیوں سے جھولیاں بھر لو
جتنا ہو سکےمسجد مں قیام کرو دوستوں
کڑوی زبان کسی کو کوئی فائدہ نہیں دیتی
سب سےمیٹھے لہجے میں کلام کرو دوستوں
جو دنیا و دین میں تمہیں سر خرو کریں
تم ہر روز ایسےنیک کام کرو دوستوں