اپنی پڑوسن۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاپنی پڑوسن کا ستایا ہوا ہوں
اس کی نظرمیں پرایا ہوا ہوں
ہمسائی مجھےسہارانہیں دیتی
پیر برادری کا ٹھکرایا ہواہوں
میں کیسے کسی کو متاثرکروں
اپنی غریبی سےشرمایاہوا ہوں
یہاں کھنڈروں کہ سواکچھ نہیں
پڑوسن کہ دل میںسمایاہواہوں
More Funny Poetry






