Add Poetry

اپنی کہانی عجیب ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کیا سناہیں اپنی کہانی عجیب ہے
پیربھاہیوں کاٹولہ اپنا رقیب ہے
توحید نام کی جو کتاب ہماری ہے
وہ ان کےسینوں پہ ضرب کاری ہے
حق بات کو یہ لوگ سہہ نہیں سکتے
ایسا لکھا نہ کریہ کہہ نہیں سکتے
ہم میں سےجھوٹےپہ اللہ کی لعنت ہو
جوحق پہ ہےاس پہ خدا کی رحمت ہو
اپنی صفائی میں مزید کچھ کہہ نہیں سکتا
مگرسچ لکھےبغیرمیں رہ نہیں سکتا

Rate it:
Views: 349
20 Jan, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets