راہ اپنی کھوٹی کرتے ہیں خود ہی ہم اب عرض اورکیا کریں گے جناب سے انجام سے ہم اپنے بے فکر ہو چکے اتنا سا ہی گلہ ہےہمیں اپنے آپ سے