اُنہیں فِکر نہیں ہماری ۔۔تو فِکر کُیوں کریں ہم ؟ اُنہیں مُحبت نہیں ہم سے ۔۔تو مُحبت کُیوں کریں ہم ؟ کل رات سے وہ اپنے آپ کو خُدا سٙمجھ بیٹھے ہیں اِتنے ناداں تھوڑے ہیں ! سٙجدہ کُیوں کرے ہم ؟