Add Poetry

اپنے لہو سے روشن کر دی گلیاں اس ویرانے کی

Poet: مولانا ضیاء الرحمن فاروقی شہید By: اظہار الحق, Karachi

اپنے لہو سے روشن کر دی گلیاں اس ویرانے کی
گھر کے تنگ بہت ہی راہیں شہر وفا کو جانے کی

ایک جان تھی سو وہ بھی دے دی پھر بھی رہے افسردہ سے
دل والے خود ہی لکھ لیں گے کہانی اس افسانے کی

Rate it:
Views: 463
16 Feb, 2023
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets