اک بکرا

Poet: Usman Tarar By: Usman Tarar, Hafizabad

چھوٹا سا ملازم ہوں اور سوسائٹی ہے بڑی اپنی
بڑی مشکل سے قربانی کی اک نوید لایا ہوں

ہمسایوں کے سامنے میری کہیں ناک نہ کٹ جائے
میں گاڑی بیچ کر اپنی اک بکرا خرید لایا ہوں

Rate it:
Views: 1089
04 Dec, 2008