اک تلخ حقیقت

Poet: Asif Shaaki By: Asif Shaaki, Karachi

تھیں مصیبتیں تو بڑے طویل ہوا کرتے تھے سجدے میرے
اب وقت مسرت پیشانی زمین پہ ٹکتی نہیں کہ سر کو اٹھا لیتا ہوں

Rate it:
Views: 614
07 Jan, 2011
More Religious Poetry