اک حسین تحفہ ہے دوستی اس کا نعم البدل نہیں کوئی خوش رہتے ہیں وہ لوگ ہمیشہ جو جانتے ہیں بیش خزینہ ہے دوستی نہیں ہونے دیتی تنہا کبھی بھی اندھیرے میں روشنی کا نشاں ہے دوستی