اک حسینہ بڑی پیاری ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اک حسینہ بڑی پیاری ہے
جس سےاپنی یاری ہے

میں اس کے من کاراجہ
وہ میرےدل کی راجکماری ہے

اک دوجے کے ہو جاہیں
یہی آرزو ہماری ہے

Rate it:
Views: 248
23 Jan, 2016