اک خدا کے ہوتے ہوے چھوٹے چھوٹے خدا بنا لیتے ہیں لوگ یوں من چاہے اپنے اپنے معبد سجا لیتے ہیں لوگ حرص ومتاع جہاں کی تمنا میں یوں ناخدا کے آگے سر حھکا لیتے ہیں لوگ