اک دعا اے خدا

Poet: zeba qazi By: zeba qazi, lisbon

 آسماں پے بلا لے مجھے
فرشتوں کا جہاں دیکھا دے مجھے

یے دنیا تو بس دیکھاوا ہے
اپنی پناہ میں بلالے مجھے

مجھے اپنےدل کی تنہائئ سےڈرلگتاہے
اپنی محبت کےسہارےاس دنیاسےہٹادےمجھے

اک شخص کا دل ہی نہی جیت سکتی میں
اپنی رحمت کے سائےمیں پناہ دے دے مجھے

Rate it:
Views: 706
09 Nov, 2012
More Religious Poetry