اک وزیر اعظم جائے اک وزیر اعظم آئے
جمہوریت کا کھیل ہےپیارے خوب جی بھر کر کھیلے
آنے جانے میں یوں قوم کا وقت برباد نہ کر پیارے
یہی کھیل کھیلتے رہے تو کرپشن خوب پھلے پھولے
اک پراپرٹی ڈیلر کو پرائم منسٹربنا دیا ہے زرداری نے پیارے
اب دیکھنا ہے کس طرح کھیلتا ہے یہ لوگ ملک سے پیارے
٢٠٠٨ میں ہم سے کئے تھے لوڈشیڈینگ میں کمی کے جو وعدے
آخری دم تک وہ پورے نہ ہو سکے تھے وزیر اعظم بننے سے پہلے
معلوم نہیں کیا خوبی دیکھ کربنایا ہے انکو وزیر اعظم
کہیں یہ ملک کو سیل ہی نہ کردے اس پراپرٹی ڈیلر سے
بہرحال اللہ خیر کرے اور ان کے دلوں کو پھیر دے
اگر یہ اس قابل ہے ہی نہیں تو یا رب تو انکو ہی پھیر دے