بشکل جڑواں بھائی جنم لیا تھا ریاست پاکستان نے جمہور کی اکثریت واقلیت و جمہورت نے کیا جدا دونوں کےدرمیان سفر کی رکاوٹ بنا ان کا فاصلہ اجلاس قومی اسمبلی کا ڈھاکہ میں ہونےنہ دیا گیا