اگر میں حکومت میں ہوتا
Poet: Shah Nawaz Bokhari By: shah Nawaz Bokhari, Rawalpindiاگر میں حکومت میں ہوتا تو کچھ ایسا کرتا
خود کو مجنوں تم کو ہیر بناتا
اگر میں حکومت میں ہوتا
محبت کے سکے جاری کرتا
اگر میں حکومت میں ہوتا تو کچھ ایسا کرتا
بجلی اور گیس مانگ کر
تمہاری ہر مانگ پوری کرتا
اگر میں حکومت میں ہوتا تو کچھ ایسا کرتا
اپنی معیشت کو تنکے کا سہارا دیتا
اگر میں ہوتا تو کچھ ایسا کرتا
تم کو تمہارا حصہ دیتا
اور خود کو بابو کہلواتا
More Funny Poetry






