اگر کسی محکمے میں جانے کا سوچ لوں ۔۔۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachiاگر کسی محکمے میں جانے کا سوچ لوں
دل چاہتا ہے اپنے میں بالوں کو نوچ لوں
اپبے ملازموں کا ہی کب تک رہوں غلام
بہتر نہیں کیا ایسوں کی گردن دبوچ لوں
More Pakistan Poetry






