اہلیہ کی بدعا
Poet: سرور فرحان سرور By: سرور فرحان سرورؔ, Karachiاہلیہ اِک اپنے خاوند سے یوں بولیں ایک دن
آپ سے ہو کر خفا،نہ بددعا دے پاؤں گی
آپ کی بیگم کو اللہ عمر لمبی دے مگر
مجھ کو یہ لگتا ہے اِک دن میں بیوہ ہوجاؤں گی
More Funny Poetry
اہلیہ اِک اپنے خاوند سے یوں بولیں ایک دن
آپ سے ہو کر خفا،نہ بددعا دے پاؤں گی
آپ کی بیگم کو اللہ عمر لمبی دے مگر
مجھ کو یہ لگتا ہے اِک دن میں بیوہ ہوجاؤں گی