بس ملکی سلامتی ہی اہم ترین ہے کیا ملک ٹوٹ جاتا گر ہم میں فہم ہوتا ہوجاتا یہاں بحال چھپن کا ہی د ستور قوم کی نظروں میں اگر آئین اہم ہو تا