یہ دوستی میری نہیں ہماری ہے تبھی تو یہ سب رشتوں سے پیاری ہے مشکل ہے یوں دوستوں کا روز روز ملنا جبھی تو یہ ایس ایم یس کا سلسلہ جاری ہے