ایسا نہیں اسلام کو میں نے پڑھا نہیں ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

ایسا نہیں اسلام کو میں نے پڑھا نہیں
لیکن کبھی اصولوں پہ چلا ذرا نہیں

کم عقل ہے اتنی سی بات سمجھے نہ ریاض
بننے سے نام لیو ا تو ہوتا بھلا نہیں

 

Rate it:
Views: 445
15 Apr, 2014
More Religious Poetry