پہلے الیکشن نے ہی توڑا میرے پیارے ملک کو کوئی راز کی یہ بات تھی؟جو کہ ہم نے کی نہیں اب آگئے ہیں پھر وہی دن کیسے ڈالیں ووٹ ہم ایسے چناؤ سے ہمیں اب کوئی دل چسپی نہیں