کر رہے ہیں فیصلے انصاف بیچ کر سنا رہے ہیں فلسفے انسان بیچ کر پی رہے ہیں خون ناحق قرآن بیچ کر جی رہے ہیں زندگی ایمان بیچ کر