مستقبل قریب میں ایوان زیریں کے ہوںگے الیکشن ہاں! سینٹ کی دال میں لوگوں کو نظر آیا کالا کالا قانون ساز ادارے دو ایوانوں پر ہوتے ہیں مشتمل ایک ان میں کہلاتا ہےزیریں اور دوسرا ایوان بالا