ایک اجنبی میری ۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اک اجنبی میری جان بن گیا
میرےدل کی رضیہ سلطان بن گیا

اس کے پیار میں جو لکھتے رہے
رفتہ رفتہ وہ میرا دیوان بن گیا

Rate it:
Views: 314
12 Apr, 2016