ایک بار اس کو ایک نظر دیکھا
پھروہی نظر آیا میں نےجدھردیکھا
باربار میرا ضبط آزماتا رہتا ہے
شاید اس نے نہیں میراصبردیکھا
دیکھنا خدا سےاسےمانگ لوں گا
تم نےمیری دعا کا نہیں اثردیکھا
وہ پگلی سب سےپوچھتی پھرتی ہے
بتاؤ گرکسی نےدیوانہ اصغر دیکھا