Add Poetry

ایک بار روٹھی ہمسائی کو منا کے دیکھتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس کی محبت میں قسمت آزما کےدیکھتےہیں
ایک بارروٹھی ہمسائی کو مناکےدیکھتےہیں
سبھی کہتےہیں منہ کھولےتو گالیاں بکتی ہے
ہم بھی دور چار گالیاں کھا کےدیکھتے ہیں
سنا ہے چڑیا گر میں رش کم ہوتا جارہا ہے
کچھ دن پڑوسن کو وہاں بٹھا کےدیکھتےہیں
سنا ہےاصغر کےدل کی چوری ہوتی رہتی ہے
ہمساہی کا پتلہ وہاں ہم لگا کےدیکھتےہیں
یہ اصغرکو کیوں چھپ چھپ کےدیکھتی ہے
اسے کسی ماہرنفسیات کو دکھاکہ دیکھتےہیں

Rate it:
Views: 256
19 Dec, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets