Add Poetry

ایک دعا

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary

ایک دعا ارض پاک کے لئے
یہ ہلال اور ستارہ چمکتا رہے
میرا وطن یونہی دمکتا رہے
ہے خون شہیدوں کا اس ارض پاک میں
میرے خدا! یہ وطن یونہی بے مثال رہے
ہے آرزو کہ سبز ہوجائے ارض پاک
دعا ہے کچھ ایسے خیر کا کارواں چلے
ہاتھوں میں ہاتھ رہے ہم وطنوں کا
سب مل کر ایسے عازم قافلہ چلے

Rate it:
Views: 1466
14 Aug, 2018
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets