ایک دوست میری زندگی میں ایسا ہے

Poet: Sobia Imran By: Sobia Imran, multan

ایک دوست میری میری زندگی میں ایسا ہے
پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے

میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے
زمین پہ رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے

Rate it:
Views: 8267
25 Jan, 2010