ایک شعر جو پڑوسن کی نذرکیا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMایک شعر جو پڑوسن کی نذر کیا
بولی یہ کیا ظلم تو نےاصغرکیا
میں نے بڑے پیار سے اسےکہا
شکرہےمیرےشعرنےکچھ اثر کیا
اپنی ہمسائی کا دل رکھنےکی خاطر
ایسا کام پھر نہ ہم نے مگر کیا
پڑوسن کہ خلاف رپٹ جو لکھوائی
پولیس نےاسی وقت اسے اندر کیا
More Funny Poetry






