ایک طرف مشرک دوسری طرف کافر

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ایک طرف مشرک دوسری طرف کافر
دونوں کےدرمیاں ہےمیراپیاراساگھر
ان کو کیسےاسلام کی دعوت دوں
آج کل یہی بات سوچتا رہتا ہےاصغر
الله کب انہیں صراط مستقیم دکھائےگا
ہرپل اسی بات کی مجھے رہتی ہے فکر
مجھےمیرےصبر کا پھل مل جائے
میرا مولا ان لوگوں کو ہدایت دےاگر
تو ہر کسی کو اسلام کئ دعوت دیتاجا
گراللہ نے چاہ ان پہ ہوگا تیری بات کااثر

Rate it:
Views: 432
01 Feb, 2012
More Religious Poetry