ایک پڑوسن سے جب بات بنی ہوتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ایک پڑوسن سےجب بات بنی ہوتی ہے
دوسرےدن دوسری سے ٹھنی ہوتی ہے
میں جب بھی گھر سےباہر جانےلگتا ہوں
اس نے اپنی نظر کی کمان تنی ہوتی ہے
میں جس دن اس سے کچھ مانگتاہوں
اسی روز میری دل شکنی ہوتی ہے
مجھےہر حال میں نیچا دکھانےکہ لیے
اس نےکوئی نہ کوئی منت مانی ہوتی ہے
یہ جگ بیتی نہیں آپ بیتی ہےدوستوں
کسی پڑوسن کو دل دینانادانی ہوتی ہے

Rate it:
Views: 411
07 Dec, 2011