Add Poetry

ایک چھوٹی سے دعا

Poet: Abad Ali By: Abad Ali, Karachi

ایسی راہ پر چلنے سےبچالے یارب
جوراہے حق سے بھٹکا دے یارب

نا حق خوں بہہ رہا ہے رنگ ونسل کے نام پر
دست گریباں ہیں مسلماں زباں ودھن کے نام پر

دور ہوگیا مسلماں نماز و قرآن سے
آفتیں و مصائب آگئیں ہیں بد اعمال سے

گناہ گار ،سیاہ کار و نافرمان ہیں یارب
لیکن تیری رحمت کے طالبگار ہیں یارب

نکال کر جہالت کے اندھیرے سے
علم کے اجالے میں لے آ یارب

امت مسلمہ کو پھر سے یکجا کردے
آقا کی محبت سے ہردل روشن و منور کردے

Rate it:
Views: 757
15 Sep, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets