ایک کافر حسینہ مجھےپیاری لگتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMایک کافرحسینہ مجھےپیاری لگتی ہے
میں ڈراہیوروہ میری سواری لگتی ہے
گاڑی میں جب اسےگھمانےلےجاتاہوں
اس کہ بعد کچھ زیادہ بھاری لگتی ہے
جب دھونس جما کر وہ بات کرتی ہے
پھروہ تھانیدارنی سرکاری لگتی ہے
وہ میرےپیچھےکچھ ایسی لگی ہے
جیسےمریض کو بیماری لگتی ہے
More Funny Poetry






