ایک کے سو
Poet: wasim ahmad moghal By: wasim ahmad moghal, lahoreبنک دے د ے گا تمہیں سود کے سولہ فی صد
ایک کے دو تو تجارت ہی میں۔۔۔ ہو سکتے ہیں
اسمبلی ہال سے البتہ ۔۔۔۔۔۔۔صدا آئی ہے
ایک کے سو تو سیاست ہی میں ۔۔ہو سکتے ہیں
More Funny Poetry
بنک دے د ے گا تمہیں سود کے سولہ فی صد
ایک کے دو تو تجارت ہی میں۔۔۔ ہو سکتے ہیں
اسمبلی ہال سے البتہ ۔۔۔۔۔۔۔صدا آئی ہے
ایک کے سو تو سیاست ہی میں ۔۔ہو سکتے ہیں