Add Poetry

ایکسپائر ڈیٹ

Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabad

کیا سناؤں داستان ہو گیا میرا ملیا میٹ
دیکھو قسمت اپنی بیوی ملی ایکسپائر ڈیٹ

نکل نہیں سکتا اب اس دلدل سے میں
کیا کروں ہو گیا ہوں اب تو کافی لیٹ

یہ قصہ بعد میں عیاں ہوا مجھ پر
میری عمر پچیس اور اسکی تھرٹی ایٹ

اب تو سر جھکا کے جیے جا عاطف
چار روٹیاں اور ایک کھانے کی پلیٹ

Rate it:
Views: 564
17 Sep, 2008
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets